صحابہ کرام نے اولًا آٹھ تراویح پڑھی پھر بارہ
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 538 روایت ہے حضرت اعرج سے فرماتے ہیں کہ ہم نے لوگوں کو رمضان میں کافروں پر لعنت ہی کرتے پایا ۱؎ فرماتے ہیں کہ قاری آٹھ رکعتوں میں سورۂ بقر پڑھتا تھا اور جب وہ بارہ رکعتوں میں پڑھنے لگا تو لوگوں نے سمجھا کہ آسانی ہوگئی ۲؎(مالک) شرح ۱؎ یہ حدیث […]