سر رکوع سے اٹھایا تو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 103 روایت ہےحضرت رفاعہ ابن رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھےنماز پڑھ رہے تھے ۲؎ جب آپ نے اپنا سر رکوع سے اٹھایا تو فرمایا اﷲ اپنے حمد کرنے والے کی سنتا ہے تو آپ کے پیچھے ایک شخص نے کہا اے ہمارے رب تیرے […]