حدیث نمبر 535 روایت ہے حضرت زید ابن ثابت سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مرد کی نماز اپنے گھر میں میری اس مسجد میں نماز سے افضل ہے سوائے فرائض کے ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ اس کی بحث ابھی گزرچکی کہ اس حکم سے نماز عیدین،تحیۃ المسجد وغیرہ بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »