حدیث نمبر 337 روایت ہے حضرت سہل ابن سعد ساعدی سے ۱؎ ان سے پوچھا گیا کہ منبر کس چیز کا تھا،فرمایا جنگل کے جھاؤ کا، اسے فلاں فلانی کے مولے نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بنایا ۲؎ اور جب بنایا اور رکھا گیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »