حدیث نمبر :488 روایت ہے حضرت صفوان ابن عسال ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کوحکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر میں ہوں تو تین دن رات موزے نہ اتاریں ۲؎ مگر جنابت سے لیکن پاخانہ پیشاب اورنیند سے(موزے نہ اتاریں)۳؎ (ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ مشہورصحابی ہیں،قبیلہ بنی مراد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »