یہ نور پرنورہے
sulemansubhani نے Tuesday، 19 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :402 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو بار وضو کیااورفرمایاکہ یہ نور پرنورہے ۱؎ شرح ۱؎ یعنی اعضائے وضو دو دو بار دھوئے اور اسے نور پر نور قرار دیا کیونکہ ایک بار دھونا فرض ہے،دوسری بار سنت،فرض بھی نور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر کا اس پانی سے مسح نہ کیا
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :394 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وضوکرتے دیکھا اور آپ نے اپنے سر کا اس پانی سے مسح نہ کیا جو ہاتھوں کا بچا ہوا تھا ۱؎ اسے ترمذی نے روایت کیا اور مسلم نے کچھ زیادتیوں کے ساتھ۔ شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :391 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک ہاتھ سے کلی کی اور ناک میں پانی لیا۲؎ یہ تین بار کیا۔(ابوداؤد ترمذی) شرح ۱؎ آپ کانام عبداﷲ ابن زیدابن عبد ربہ ہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،بیعت عقبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :377 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک باروضو کیا اس پر زیادتی نہ فرمائی ۱؎(بخاری)روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو باروضوکیا۔(بخاری) شرح ۱؎ یعنی ہرعضو ایک بار دھویا اور اس وضو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com