وہ گھڑی جس میں آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 393 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن سائب سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھلنے کے بعد ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور فرماتے تھے کہ یہ وہ گھڑی ہے جس میں آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں تو میں چاہتا ہوں کہ اس گھڑی میں میرا […]