دونوں رکعتوں میں سورۂ بقر
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 89 روایت ہے حضرت عروہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فجر پڑھی تو دونوں رکعتوں میں سورۂ بقر پڑھی ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ عروہ بن زبیر ہیں،قریشی ہیں،اسدی ہیں،جلیل القدر تابعی ہیں،مدینہ کے بڑے فقیہ اورمحدث ہیں،صائم الدہر تھے،صدیق اکبر کے نواسے ہیں،حضرت اسماء بنت ابی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد تابعین میں تدوین حدیث
sulemansubhani نے Wednesday، 27 February 2019 کو شائع کیا.

عہد تابعین میں تدوین حدیث تابعین عظام نے بھی ان طریقوں پر عمل کرتے ہوئے حفظ وکتابت کا فریضہ انجام دیا صحابہ کرام نے اپنے بچوں اورزیرتربیت افرادکوخاص طور پراس کام کیلئے منتخب کیا اور حفظ قرآن کے ساتھ احادیث بھی زبانی یاد کراتے تھے ۔ حضرت عکرمہ جو سیدنا حضرت عبداللہ بن عباس رضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت زید بن ثابت کی مرویات
sulemansubhani نے Wednesday، 20 February 2019 کو شائع کیا.

حضرت زید بن ثابت کی مرویات آپ جلیل القدر صحابی اور جامع قرآن ہیں ،عہد صدیقی میں جمع وتدوین قرآن کاکام آپ ہی نے انجام دیا ۔پھر دورعثمانی میں مصحف شریف کی نقلیں آپ ہی نے تیار کیں اور دسرے علاقوں میں اسکو تقسیم کیاگیا ۔ کاتب وحی تھے اورحضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیرتِ بی بی عائشہ خواتین کے لئے نمونۂ عمل مولانا غلام مصطفی قادری باسنوی محبوبۂ محبوب رب العلمین ام السادات ام المؤ منین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل و کمالات سے قرآنی آیات اور احادیث نبوی علیٰ صاحبھا الصلوۃ والسلام بھری ہوئی ہیںان کی عظمت و کرامت کے کس کس پہلو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com