مدینہ آنے والا ہے از:… حضرت علامہ اختر رضا خان ازہری۔ سنبھل جا اے دلِ مضطر مدینہ آنے والا ہے لٹا اے چشم تر گوہر مدینہ آنے والا ہے قدم بن جائے میرا سر مدینہ آنے والا ہے بِچھوں رَہ میں نظر بَن کر مدینہ آنے والا ہے جو دیکھے ان کا نقشِ پا خدا […]

مکمل تحریر پڑھیے »