باب الستر سترڈھانپنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ بدن کا وہ حصہ جس کا ڈھانپنا نمازمیں فرض ہے ستر کہلاتاہے۔مردکے لیے ناف سے گھٹنے تک ستر ہے اور عورت کے لیے سرسے پاؤں تک سوا چہرے،کلائیوں تک ہاتھ اورٹخنوں تک قدم کے،اگر سترکے کسی عضو کا چہارم حصہ نماز میں تین تسبیح […]

مکمل تحریر پڑھیے »