ذاکرین میں سے بنو
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 468 روایت ہے حضرت عمرو ابن عبسہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ رب بندے سے آخری رات کے وسط میں بہت قریب ہوتا ہے ۱؎ اگر تم یہ کرسکو کہ اس وقت اﷲ کے ذاکرین میں سے بنو تو بن جاؤ ۲؎ (ترمذی )اور فرمایا کہ […]