آپ یہی بار بار پڑھتے تھے
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 90 روایت ہے حضرت فرافصہ ابن عمیرحنفی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے سورہ یوسف نہیں یاد کی مگر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے فجر میں پڑھنے سے کیونکہ آپ یہی بار بار پڑھتے تھے ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ تابعین میں سے ہیں،مدینہ منورہ کے باشندے،قبیلہ بنی حنیفہ سے ہیں جو […]