حدیث نمبر 449 روایت ہے حضرت مغیرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک قیام فرمایا کہ آپ کے قدم سوج گئے ۱؎ آپ سے عرض کیا گیا کہ ایسا کیوں کرتے ہیں آپ کے تو اگلے پچھلے بخش دیئے گئے ۲؎ تو فرمایا کیا میں بندہ شاکر نہ ہوؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں پرمسح کیا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :492 روایت ہے حضرت مغیرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پرمسح کیا میں نے عرض کیا یارسول اﷲ کیا آپ بھول گئے فرمایا بلکہ تم بھول گئے مجھے میرے رب عزوجل نے اسی کا حکم دیا ۱؎ (احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ چونکہ حضرت مغیرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱) (ف1) سورۂ بقرہ یہ سورت مدنی ہے ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا مدینہ طیّبہ میں سب سے پہلے یہی سورت نازل ہوئی سوائے آیت ” وَاتَّقُوْا یَوْماً تُرْجَعُوْنَ ” کے کہ حجِ وَداع میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com