حکایت نمبر286: عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں حضرت مُحَمَّد بن سُوَیْد طَحَّان سے منقول ہے کہ”جس دن علم وعمل کے پیکر، مردِ قلندر، امامِ جلیل امام احمد بن حَنْبَل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خَلقِ قرآن کے مسئلہ پر نہایت بے دردی سے کوڑے مارے جارہے تھے اور آپ کوہِ استقامت بن کر ظلم وستم […]

مکمل تحریر پڑھیے »