سفرسے واپس ہوتے تو
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :665 روایت ہے حضرت کعب ابن مالک سے فرماتے ہیں کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سفرسے واپس ہوتے تو دن میں چاشت کے وقت ہی تشریف لاتے پھرجب آتے تو مسجد سے ابتدا کرتے وہاں دو رکعتیں پڑھتے پھروہاں ہی کچھ دیر بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :221 روایت ہے حضرت کعب ابن مالک سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اس لیئے علم طلب کرے تاکہ علماء کا مقابلہ کرے یا جہلاء سے جھگڑے یا لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرے تو اسے اﷲ آگ میں داخل کرے گا۲؎ (ترمذی،ابن ماجہ عن […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com