sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 371 روایت ہے حضرت عبیداﷲ ابن عبداﷲ سے فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ کیا آپ مجھے حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض کی بابت کچھ نہ بتائیں گی فرمایا ہاں ضرور ۱؎ حضور انور صلی اللہ علیہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.
۹۳۔ عن اُم المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت :اِن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم خَرَجَ اِلیٰ بَدْرٍ فَتَبِعَہٗ رَجُلٌ مِنْ الْمُشْرِکِیْنَ فَلَحِقَہٗ عِنْدَ الْجَمْرَۃِ فَقَالَ: اِنِّی اَرَدْتُ اَنْ اَتْبَعَکَ وَ اُصِیْبَ مَعَکَ ، قَالَ : تُومِنُ بِاللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ ؟ قَالَ:لَا،قَالَ: اِرْجِعْ ،فَلَنْ نَسْتَعِیْنَ بِمُشْرِکٍ، قَالَ:ثُمَّ لَحِقَہٗ عِنْدَ الشَّجَرَۃِ ، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 334 روایت ہے حضرت ابوبکرہ سے کہ وہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچے حالانکہ آپ رکوع میں تھے تو انہوں نے صف تک پہنچنے سے پہلے رکوع کردیا پھر صف تک چلے ۱؎ یہ واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا تو فرمایا اﷲ تمہاری حرص […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر206 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ حضور انور صلی اللہ تعالٰی ٰ علیہ وسلم نے نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نماز کی کسی حالت میں،قیام،قومہ،قعود میں کوکھ پر ہاتھ رکھنا منع ہے بلکہ نماز سے خارج بھی ممنوع ہے کہ یہ ابلیس کا طریقہ ہے،نیز دوزخی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر177 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی نماز سے زیادہ پھرنا بائیں طرف اپنے حجرے کی جانب ہوتا ۱؎(شرح سنہ) شرح ۱؎ یہ حدیث سوائے شرح سنہ کے اورکسی کتاب میں نہیں۔(مرقاۃ)اگر یہ حدیث صحیح ہے تو یہاں اضافی اکثریت مراد نہیں۔مطلب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :723 روایت ہے ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز پڑھا رہے تھے کہ آپ نے جوتے اتار دیئے اور اپنے بائیں طرف رکھ لئے ۱؎ جب قوم نے یہ دیکھا تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے۲؎ جب حضور انورصلی اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
جوتے ,
نماز ,
نبی کریم ﷺ ,
صحابہ کرام ,
حضرت ابو سعید خدری ,
سنن ابوداؤد ,
مسجد ,
سنن دارمی ,
صحابہ ,
حضرت جبریل ,
حدیث ,
حضور انور
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :718 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص تہبند لٹکائے نماز پڑھ رہا تھا ۱؎ اس سے حضور انورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جاؤ وضو کرو وہ گیا وضو کیا پھر آیا ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ آپ نے اسے وضو کرنے کا کیوں حکم دیا فرمایا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :716 روایت ہے حضرت عقبہ ابن عامر سے فرماتے ہیں کہ حضور انورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ریشمیں قبا ہدیۃً پیش کی گئی آپ نے وہ پہنی ۱؎ پھراس میں نماز پڑھی پھر فارغ ہوئے تو سختی سے اتار دی اس کو ناپسند کرتے ہوئے پھر فرمایا کہ یہ پرہیز گاروں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
صحیح مسلم ,
قبا ,
سختی ,
ناپسند ,
حضور انور ,
حضرت عقبہ ابن عامر ,
ریشمی ,
حدیث ,
پرہیز گاروں ,
نماز ,
صحیح بخاری
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :715 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کا پردہ تھا جس سے گھر کا ایک گوشہ ڈھانک رکھا تھا ان سے حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنا یہ پردہ ہم سے ہٹالو کیونکہ اس کی تصویریں نماز میں میرے سامنے آجاتی ہیں ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ ظاہر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :704 روایت ہے حضرت سائب ابن خلاد سے وہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک ہیں ۱؎ فرمایا ایک شخص نے قوم کی امامت کی،قبلے کی طرف تھوک دیا حضور انورصلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے تھے تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فراغت پراس کی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »