نصیحت آموزکلام
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر233: نصیحت آموزکلام حضرتِ سیِّدُنا اَبُوْھَیْثَم خالد بن ابو صَقْرسَدُوْسِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ”جب حضرتِ سیِّدُنا داؤد بن نصرطائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا انتقال ہوا تو حضرتِ سیِّدُنا ابن سمّاک علیہ رحمۃ اللہ الرزاق تشریف لائے اورآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر232: سخت گرمی میں نفلی روزے رکھنے والا اَعرابی حضرت سعید بن ابی عُرْوَہ سے منقول ہے کہ”ایک مرتبہ” حَجَّاج” نامی شخص حج کے ارادے سے نکلا۔ مکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ زَادَھُمَا اللہُ شَرَفاً وَّتَعْظِیْمًاکے درمیان پانی کے قریب قیام کیا ۔پھر دسترخوان بچھواکر کھانا منگوایا اوراپنے خادم سے کہا: ”جاؤ! دیکھو !آس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انوکھی سزا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر230: انوکھی سزا حضرتِ سیِّدُناجَعْفَرخُلْدِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ ”حضر تِ سیِّدُنا خَیْرُالنَّسّاج علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے پوچھا گیا: ”آپ خیرُالنساج کے نام سے کیوں مشہورہیں ؟کیا نساج (یعنی کپڑابننا)آپ کا پیشہ رہا ہے؟”انہوں نے نفی میں سرہلادیا۔میں نے پوچھا: ”پھر یہ نام کیسے پڑا؟” فرمایا: ”میں نے اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصیبت زدوں کا مَسکَن
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر229: مصیبت زدوں کا مَسکَن حضرتِ سیِّدُناابوعبداللہ بن خَفِیْف علیہ رحمۃ اللہ الرفیق سے منقول ہے کہ حضرت سیِّدُناابوطالب خَزْرَج بن علی شِیْراز تشریف لائے ۔ آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ بہت زیادہ بیمارتھے،میں ان کی خدمت کیا کرتا۔ ان دنوں میں بہت زیادہ ریاضت کیا کرتا تھا، اور باقلاء(یعنی مٹراور لوبیا) کی چند خشک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایثار کی انوکھی مثال
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر228: ایثار کی انوکھی مثال حضرتِ سیِّدُناابوعیسیٰ محمد بن ابراہیم علیہ رحمۃ اللہ الرحیم سے منقول ہے، میں نے ابو حنیفہ محمد بن عبدالرحمن علیہ رحمۃاللہ المنان کو یہ فرماتے ہوئے سنا:”عید قریب تھی، میرے پاس ان دنوں صرف تین ہزار درہم تھے۔ میرے ایک بہت قریبی دوست حَکَم بن موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باحیا نوجوان
sulemansubhani نے Thursday، 30 May 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر227: باحیا نوجوان حضرتِ سیِّدُنا احمد بن سعید علیہ رحمۃ اللہ المجید اپنے والد ِ محترم سے نقل کرتے ہیں: ”کوفہ میں ایک عبادت گزار،خوبصورت ونیک سیرت نوجوان رہتا تھا ۔ وہ اپنا زیادہ تر وقت مسجد میں گزارتااورہر وقت یادِالٰہی عَزَّوَجَلَّ میں مشغول رہتا ۔ ایک مرتبہ ایک حسین وجمیل اورعقل مند عورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لشکرِ اسلام کاعظیم مجاہد
sulemansubhani نے Monday، 27 May 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر226: لشکرِ اسلام کاعظیم مجاہد حضرتِ سیِّدُناحبیب بن صُبْہَان علیہ رحمۃ اللہ الحنَّان فرماتے ہیں کہ میں جنگِ قادسیہ میں شریک ہوا۔ ہمارے دشمن ”مدائن” کی طرف بھاگے تو ہم نے ان کا تعاقب کیا۔راستے میں دریائے ”دِجْلَہ” حائل تھا۔دشمن نے پُل توڑدیا اورکشتیوں میں سوار ہوکر دریا عبور کرلیا۔جب ہم پل کے قریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرا دِل اُسے قبول نہیں کرتا
sulemansubhani نے Sunday، 26 May 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر225: میرا دِل اُسے قبول نہیں کرتا حضرتِ سیِّدُناجنید بن محمد علیہ رحمۃاللہ الاحد نقل فرماتے ہیں: ”میرے چچاحضرت سیِّدُناحَارِث علیہ رحمۃ اللہ الوارث بہت زیادہ غمگین رہنے والے بزرگ تھے۔ایک مرتبہ میں اپنے گھر کے دروازے کے قریب بیٹھا تھا کہ حضرتِ سیِّدُنا حَارِث علیہ رحمۃ اللہ الوارث کا وہاں سے گزر ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حق فیصلہ پرقائم رہنے کاصلہ
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر224: حق فیصلہ پرقائم رہنے کاصلہ حضرتِ سیِّدُنایحیی بن لَیْث رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے :”ایک خُرَاسَانی شخص نے اُمِّ جَعْفَر( خلیفہ ہارون الرشید کے وزیر جَعْفَر بن یحیی کی ماں )کے مجوسی وکیل” مرزبان” کواپنے اونٹ ،تیس ہزار درہم کے بدلے بیچے۔ مجوسی وکیل نے رقم دینے میں شَشْ وپنج سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک لوگوں کی نظرمیں عہدے کی حیثیت
sulemansubhani نے Wednesday، 22 May 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر223: نیک لوگوں کی نظرمیں عہدے کی حیثیت حَمَّادبن مُؤَمَّل ابوجَعْفَرکَلْبِی کہتے ہیں کہ” مجھے میرے شیخ نے بتایا:”ایک مرتبہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا وَکِیْع علیہ رحمۃ اللہ القوی سے پوچھا:” حضور ! کچھ عرصہ قبل خلیفہ ہارون الرشید علیہ رحمۃ اللہ المجید نے آپ تینوں یعنی وکیع ، ابن ادریس اور حفص بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com