نعرۂ تکبیرکی برکت
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر243: نعرۂ تکبیرکی برکت حضرتِ سیِّدُنا محمد سَمِیْن علیہ رحمۃ اللہ المبین فرماتے ہیں:” اَیامِ ریاضت میں میری کیفیت یہ تھی کہ جو بھی عمل کرتا اسے مستقل کرتا۔ایک مرتبہ میں مجاہدین کے ایک لشکر کے ساتھ جہاد پر گیا۔ دشمنوں کے بہت بڑے رومی لشکر نے مسلمانوں پر زبردست حملہ کیا اور غالب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باکرامت نوجوان
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر242: باکرامت نوجوان حضرتِ سیِّدُنا احمد بن علی اَخْمِیمِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ ہم حضرتِ سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی محفل میں حاضرتھے ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کی کرامات کے متعلق ارشادات فرما رہے تھے۔ اتنے میں حاضرین میں سے کسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فصیح وبلیغ کلام کرنے والا متوکل اژدھا
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر241: فصیح وبلیغ کلام کرنے والا متوکل اژدھا حضرتِ سیِّدُناحامداَسْوَد علیہ رحمۃ اللہ الاحد نقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُناابراہیم خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا :”توَ کلُّ کے بارے میں میرے یقین کی پختگی کی ابتداء اس طرح ہوئی کہ میں جنگلوں اورصحراؤں میں سفر کرتا اوراپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردِ قلندر کی ایمان افروز تقریر
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر240: مردِ قلندر کی ایمان افروز تقریر حضرتِ سیِّدُناعِکْرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ” روم کی جنگ میں دوسرے مسلمانوں کے ساتھ صحابئ رسول حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن حُذَافَہ سَہْمِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی قید کرلیا گیا۔ رومی سردار نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سمجھدار و پارسا عورت
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر239: سمجھدار و پارسا عورت حضرتِ سیِّدُناحسن بن عبدالرحمن علیہ رحمۃ اللہ الحنّان فرماتے ہیں کہ” بصرہ میں ایک مالدار شخص رہتا تھا۔ایک دن جب وہ اپنے باغ میں گیا تو دیکھا کہ اس کا نوکراپنی حسین وجمیل بیوی کے ساتھ باغ میں موجود ہے ۔ نوکر کی خوبصورت بیوی کو دیکھ کر مال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جذبۂ شہادت
sulemansubhani نے Saturday، 5 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر238: جذبۂ شہادت حضرتِ سیِّدُنا قاسم بن عثمان جَوعِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ”میں نے ایک شخص کو طواف کرتے ہوئے دیکھا اس کی زبان پر بس یہی دعا جاری تھی:”اے میرے پاک پروردگارعَزَّوَجَلَّ!توہی محتاجوں کی حاجتیں پوری فرماتاہے ، لوگوں کی حاجتیں تو نے پوری کردیں ، میری حاجت ابھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ستائیس سال مسلسل جہاد کرنے والا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر237: ستائیس سال مسلسل جہاد کرنے والا حضرتِ سیِّدُنا عبدالوَھَّاب بن عَطَاء خَفَّاف علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے مروی ہے کہ” مجھے مدینۂ منورہ زَادَہَااللہُ شَرَفًاوَّتَعْظِیْمًا کے مشائخ نے بتایا کہ حضرت سیِّدُنا ابو عبدالرحمن فَرُّوخ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بنو اُمیہ کے دورِ خلافت میں سرحدوں کی حفاظت کے لئے خُرَاسَان گئے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باعمل مریدنی کا بیٹا ڈوب کربھی بچ گیا
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر236: باعمل مریدنی کا بیٹا ڈوب کربھی بچ گیا حضرتِ سیِّدُناعَلَّان علیہ رحمۃاللہ الحنَّان سے منقول ہے کہ ”حضرت سیِّدُنا سَری علیہ رحمۃ اللہ القوی کی ایک مریدنی کا لڑکا مدرسے جاتا تھا۔ ایک دن استاذ نے آٹا پسوانے کے لئے اسے چکّی پر بھیجا ۔ راستے میں نہر تھی۔ جب وہ نہر سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک عارفہ کی معرفت بھری گفتگو
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر235: ایک عارفہ کی معرفت بھری گفتگو حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمد بن مَسْرُوق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ میں نے حضرت سیِّدُناذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:ایک مرتبہ دورانِ سفر ایک عورت نے مجھ سے پوچھا: ”تمہاراتعلق کہاں سے ہے ؟ ‘ ‘ میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال ودولت کا بہترین استعمال
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر234: مال ودولت کا بہترین استعمال حضرتِ سیِّدُنا ابو حسین احمد بن حسین واعظ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” ابو عبداللہ بن ابو موسیٰ ہاشمی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے پاس ایک یتیم بچے کے دس ہزار دینار امانت رکھے گئے ، انہیں تنگ دستی نے آلیا اور نوبت فاقوں تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com