sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:343 صَدَقہ کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا حضرتِ سیِّدُنا سالم ابو جَعَد علیہ رحمۃ اللہ الا حد سے منقول ہے: حضرت سیِّدُنا صالح علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃوالسلام کی قوم کا ایک جھگڑالو شخص لوگو ں کو بہت تنگ کیا کرتا تھا۔جب لوگ اس کی اِیذارَ سانیوں سے بہت زیادہ تنگ ہوئے تو حضرت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:342 دُعاقبول نہ ہونے کاسبب حضرتِ سیِّدُنا عُبَّاد خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے منقول ہے: ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃ والسلام کسی مقام سے گزرے تودیکھاکہ ایک شخص ہاتھ اٹھائے رو رو کر بڑے رِقَّت انگیز انداز میں مصروفِ دعا تھا۔ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:341 بیماری بلندی درجات کاسبب حضرت سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے: دو عبادت گزار پچاس سال تک اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عبادت کرتے رہے پچا سویں سال کے آخر میں ان میں سے ایک کے جسم میں ایک خطرناک بیماری لگ گئی ،اس نے آہ وزاری کی اور بارگاۂ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:340 سادات کی دستگیری پر انعام حج کا پُر بہار موسم تھا، خوش نصیب حُجَّاج اپنی دیرینہ آرزو کی تکمیل کے لئے قافلوں کی صورت میں سوئے حرم رواں دواں تھے۔جو پہلی مرتبہ جارہے تھے ان کی کیفیت کچھ اور تھی جو بار بار زیارتِ حرمینِ شریفین سے مشرَّ ف ہوچکے تھے ان کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:339 اچانک قبر کُھل گئی حضرتِ سیِّدُنا ابو یوسف غَسُّوْلِی علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” میں ملک ِ شام میں حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَ دْہَم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کے ساتھ رہتا تھا ، ایک دن وہ میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ” اے غَسُّوْلِی !آج میں نے ایک بہت عجیب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:338 ہائے!میراد ل کہاں ہے….؟ حضرتِ سیِّدُنا ابو الحسن فارسی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے: حضرتِ سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے معتقدین میں سے ایک شخص کی عقل جاتی رہی اور وہ مجنون ہوکر گلی کوچوں میں اس طر ح صدائیں لگاتا پھرتا:” ہائے ! میرا دل کہاں ہے؟ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:337 ویران محل حضرتِ سیِّدُنا صالح مُرِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی ایک مرتبہ ایک محل کے قریب سے گزرے تو ایک نوجوان کنیز ہاتھوں میں دَف اٹھائے یہ نغمہ گارہی تھی:” ہم لوگ ایسی نعمتوں اور خوشیوں میں ہیں جو کبھی زائل (یعنی ختم) نہ ہوں گی ۔” یہ سن کر حضرتِ سیِّدُنا صالح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:335 حضرت عمربن عبدالعزیزعلیہ رحمۃ اللہ القدیر کا تقویٰ حضرتِ سیِّدُنا وُہَیْب بن وَرْد علیہ رحمۃاللہ الرَّب فرماتے ہیں:” ہمیں یہ خبر پہنچی کہ عالَمِ اسلام کے عظیم خلیفہ امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا عمر بن عبد العزیز علیہ رحمۃ اللہ القدیر نے مسافروں ، مسکینوں او رفقراء کے لئے ایک مہمان خانہ بنا رکھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر334: پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنے کاوبال حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے: ایک مرتبہ میں سفر پر روانہ ہوا تو میرا گزر زمانۂ جاہلیت کے قبرستان سے ہوا ۔اچانک ایک مردہ قبر سے باہر نکلا اس کی گردن میں آگ کی رنجیربندھی ہوئی تھی میرے پاس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:333 سعیدوشقی کی پہچان کا انوکھا طریقہ حضرتِ سیِّدُنا عبید اللہ اَحلافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی سے منقول ہے: بنی اسرائیل میں جب کوئی قاضی (یعنی جج)مرجاتا تو وہ اُسے بڑے کمرے میں چالیس سال تک رکھتے ۔ اس دوران اگر اس کا جسم گل سڑ جا تاتو وہ سمجھتے کہ اس نے ضرور […]
مکمل تحریر پڑھیے »