مُردہ بول اٹھا
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:332 مُردہ بول اٹھا حضرت سیِّدُنا بِشربن عبداللہ بن بَشَّارعلیہ رحمۃاللہ الغفار سے منقول ہے: بنی اسرائیل کے ایک شخص پر نزع کی کیفت طاری ہوئی تو اس کی بیوی غمِ فرقت میں رونے لگی۔ اس نے بیوی سے کہا:” کیا تجھے یہ بات پسند ہے کہ موت کے بعد بھی میں تجھ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بادشاہوں کی کھوپڑیاں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:331 بادشاہوں کی کھوپڑیاں حضرتِ سیِّدُنا عبدالرحمن بن عبداللہ خُزَاعِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے: ایک مرتبہ عظیم سلطنت کے عظیم بادشاہ حضرتِ سیِّدُنا ذُوالْقَرْنَیْن علیہ رحمۃُ ربِّ الکَوْنَیْن ایک ایسی قوم کے پاس پہنچے جن کے پاس دنیوی سازو سامان وغیرہ کچھ بھی نہ تھا۔ انہوں نے ایک جگہ بہت سی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رحمتِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کی برسات
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر330: رحمتِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کی برسات حضرتِ سیِّدُنا اُبی بن کَعْب حَارِثِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ میں اپنے گمشدہ اونٹوں کو تلاش کرنے کے لئے نکلا تو اپنے بر تنوں کو دودھ سے بھر لیا پھر میں نے دل میں کہا :” یہ میں نے اچھا نہیں کیا ، سارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہائے ! میں تونمازپڑھتا تھا
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:329 ہائے ! میں تونمازپڑھتا تھا حضرتِ سیِّدُنا عبیداللہ بن محمدمَدِینِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں :” ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ ایک مرتبہ میں اپنی زرعی زمین کی طرف گیا ، مغرب کا وقت ہو ا تو نمازِ مغرب ادا کی۔ قریب ہی ایک طرف ایک قبر تھی ابھی میں نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درسِ صبر وشکر
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر328: درسِ صبر وشکر حضرتِ سیِّدُنا عبدالرحمن علیہ رحمۃ اللہ المنّان اپنے چچا کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ” ایک بوڑھی عورت جو جنگل میں چراگاہ کے قریب رہتی تھی اس کے متعلق مجھے ایک شخص نے بتایا کہ وہ بڑھیا بہت عقل مند اور صابرہ وشاکرہ تھی ۔ لوگ اس کے صبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صابرہ خاتون
sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر327: صابرہ خاتون حضرتِ سیِّدُنااَصْمَعِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ” ایک مرتبہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ سفر پر تھا ، جنگل سے گزرتے ہوئے ہم راستہ بھول گئے ،کچھ دورایک خیمہ نظر آیا تواس طر ف گئے وہا ں پہنچ کر بلند آواز سے سلام کیا ، تو ایک عورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عالِمِ ربَّانی
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر326: عالِمِ ربَّانی حضرتِ سیِّدُنا عبدالجبَّار بن عبدالعزیز بن ابوحَازِم علیہم الرحمۃ ا پنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ” ایک مرتبہ خلیفہ سلیمان بن عبد المَلِک مدینۂ منورہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّتَعْظِیْماً میں تین دن ٹھہرا اور لوگو ں سے کہا:” کیا یہاں کوئی ایسا شخص ہے جس نے صحابۂ کرام علیہم الرضوان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بوڑھے مجاہد کی دعا
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:325 بوڑھے مجاہد کی دعا حضرتِ سیِّدُنا عُکْلِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ”مجھے بصرہ کے رہنے والے ایک شخص نے بتایا کہ میں نے ایک پرکشش وبارُعب شخص کو اون کا لباس پہنے دیکھا۔اس کانام پوچھا تو علی بن محمد بتایا۔ میں اس کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنے لگا، اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گائے پر ٹیکس
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:324 گائے پر ٹیکس حضرتِ سیِّدُنا ہِشَام بن مُحَمَّد بن سَائِبِ کَلْبِی علیہ رحمۃ اللہ القوی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں: ”ایک مرتبہ شاہِ فارس (یعنی ایران کا بادشاہ )اپنے چند ہمراہیوں کے ساتھ شکار کے لئے نکلا۔گھنے جنگل میں اچانک ایک شکار نظر آیا ، بادشاہ نے گھوڑا شکار کے پیچھے لگادیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر:323 حضرتِ عیسیٰ بن زَاذَان علیہ رحمۃ الرحمن کی بخشش حضرت سیِّدُنا عَمَّار بن رَاہِب علیہ رحمۃ اللہ الغالب سے منقول ہے کہ” حضرت سیِّدَتُنا مِسکینہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا اجتماعِ ذکر میں پابندی سے شرکت کیا کرتی تھیں ۔ان کے انتقال کے بعد میں نے انہیں خواب میں دیکھا تو کہا : ”اے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com