بدبخت حکمران
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر312: بدبخت حکمران حضرتِ سیِّدُنا عبدُالصَّمَد بن مَعْقِل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” میں نے حضرتِ سیِّدُنا وہب بن مُنَبِّہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا: ” بنی اسرائیل کا ایک نوجوان تختِ شاہی پر متمکِّن ہوا۔ ایک دن اس نے سوچا:” مجھے تواپنی حکومت ومملکت میں بہت کیف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوبزرگ اوردو پرندے
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر311: دو بزرگ اوردو پرندے حضرتِ سیِّدُنا خَلَف بن تَمِیم علیہ رحمۃ اللہ الرحیم سے منقول ہے، ایک مرتبہ دو عظیم بزرگ حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہَم اور حضرتِ سیِّدُناشَقِیق بَلْخِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما مکہ مکرمہ زَادَ ھَا اللہُ شَرَفاً وَّتَعْظِیْماً پہنچے۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہَم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کفن چور کا اِنکِشاف
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر310: کفن چور کا اِنکِشاف حضرتِ سیِّدُنا اِبنِ حُبَیْق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ”حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن اَسْبَاط علیہ رحمۃ اللہ الجواد ایک ایسے نوجوان سے ملاقات کے لئے جاتے جو تنِ تنہا ایک جزیرے میں رہا کرتا تھا۔ دس سال تک اس نے حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جان کی قربانی دینے والی مؤمنہ
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر309: جان کی قربانی دینے والی مؤمنہ حضرتِ سیِّدُناسَدِی علیہ رحمۃ اللہ الولی سے منقول ہے کہ” ایک بادشاہ بڑی عیش وعشرت سے شاہانہ زندگی گزار رہا تھا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا جس کا نام ”خِضَر” تھا۔ وہ بہت مُتّقِی وپرہیز گار تھا۔ ایک دن بادشاہ کے پاس اس کابھائی الیاس گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوعظیم مُحَدِّث
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر308: دوعظیم مُحَدِّث حضرت سیِّدُنا محمد بن مُنْذِر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشہور محدث حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن اِدْرِیس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پڑوس میں رہا کر تے تھے۔ ان کا بیان ہے کہ” ایک مرتبہ خلیفہ ہارون الرشید علیہ رحمۃ اللہ المجید اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کو ساتھ لے کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسمِ اعظم کے مُتَمَنِّی کا امتحان
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر307: اسمِ اعظم کے مُتَمَنِّی کا امتحان حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن حسن رازی علیہ رحمۃ اللہ الہادی فرماتے ہیں:”مجھے بتایا گیا کہ حضرت سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی ” اسمِ اعظم” جانتے ہیں۔ چنانچہ، میں مصر کی طر ف روانہ ہوا۔ سفر کی صعوبتیں بر داشت کرتا ہوا بالآخر آپ رحمۃ اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دین کے لئے بہترین سہارا
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر306: دین کے لئے بہترین سہارا قاضی ابوعمر محمد بن یوسف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے، ایک مرتبہ میرے والد ِ محترم لوگو ں کے فیصلے کر رہے تھے۔ اتنے میں خلیفہ مُعْتَضِدْ بِاللہ کا خاص غلام فیصلہ کروانے کے لئے فریقِ مخالف کے ساتھ کمرۂ عدالت میں داخل ہوا اس کاکسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جا! ہم نے تجھے بخش دیا
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر305: جا! ہم نے تجھے بخش دیا حضرت محمد بن سلم خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزاق سے منقول ہے کہ”میں نے قاضی یحیی بن اَکْثَم کو خواب میں دیکھ کر پوچھا:” مَا فَعَلَ اللہُ بِکَ ؟ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ؟” کہا :” اللہ عَزَّوَجَلَّ نے مجھے اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عارضی عیش وعشرت
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر304: عارضی عیش وعشرت محمد بن جَعْفَر بن یحیی بن خالد بن بَرْمَک سے منقول ہے کہ” جب میرا دادا یحیی بن خالد بن برمک قید میں تھا تو میرے والد نے اس سے پوچھا :” ابا جان! ہمیں حکومت وشان وشوکت ملی، ہمارے احکامات پر عمل کیا جاتا رہا، ہماری بڑی ٹھاٹھ باٹھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خوش بختوں کا حصہ
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر303: خوش بختوں کا حصہ حضرتِ سیِّدُنا عبدُالصَّمَد علیہ رحمۃ اللہ الاحد فرماتے ہیں:” ایک رات حضرت سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوھاب اللہ ربُّ العزَّت کی بارگاہ میں اس طر ح عرض گزار ہوئے:” اے میرے رحیم وکریم پروردگار عَزَّوَجَلَّ ! تو نے مجھے اور میرے اہل وعیال کو بھوکا رکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com