أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَوۡمَ نَـطۡوِىۡ السَّمَآءَ كَطَـىِّ السِّجِلِّ لِلۡكُتُبِ‌ ؕ كَمَا بَدَاۡنَاۤ اَوَّلَ خَلۡقٍ نُّعِيۡدُهٗ‌ ؕ وَعۡدًا عَلَيۡنَا‌ ؕ اِنَّا كُنَّا فٰعِلِيۡنَ ۞ ترجمہ: جس دن ہم آسمانوں کو وثیقہ کے کاغذوں کی طرح لپیٹ لیں گے، جس طرح ہم نے ابتداء پیدا کیا تھا ہم اسی طرح دوبارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوبزرگ اوردو پرندے
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر311: دو بزرگ اوردو پرندے حضرتِ سیِّدُنا خَلَف بن تَمِیم علیہ رحمۃ اللہ الرحیم سے منقول ہے، ایک مرتبہ دو عظیم بزرگ حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہَم اور حضرتِ سیِّدُناشَقِیق بَلْخِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما مکہ مکرمہ زَادَ ھَا اللہُ شَرَفاً وَّتَعْظِیْماً پہنچے۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہَم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیہا
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

کُشتۂ عشق الٰہی،قرب الٰہی کی شیفتہ، عارفہ، ولیہ حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیھا کی ذات محتاج تعارف نہیں ۔آپ زہدو ورع اورتوکل کے منزل رفیع پر فائز تھیں ، اولیاء کاملین میں آپ کا شمار ہوتا ہے یہاں باختصار آپ کی حیات مقدسہ کے چند ایسے واقعات وحقائق نظر قارئین ہیں جو ہم سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابراہیم بن ادہم
sulemansubhani نے Sunday، 12 May 2019 کو شائع کیا.

ابراہیم بن ادہم نام و نسب:۔ نام، ابراہیم۔ والد کا نام، ادہم۔ اور داد ا کانام منصور ہے۔ تعلیم و تربیت:۔ ابتدائی تعلیم کے بعد امام اعظم ابو حنیفہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اورحدیث وفقہ کی تعلیم حاصل کی ۔ ساتھ ہی دوسرے محدثین و فقہاء کی خدمت میں بھی حاضر رہے اور پھر مسند درس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام اعظم ابوحنیفہ : تلامذہ
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2019 کو شائع کیا.

تلامذہ :۔ آپ سے علم حدیث وفقہ حاصل کرنے والے بے شمار ہیں ، چند مشاہیر کے اسماء اس طرح ہیں ۔ امام ابو یوسف ،امام محمد بن حسن شیبانی ،امام حماد بن ابی حنیفہ ، امام مالک ،امام عبداللہ بن مبارک ،امام زفربن ہذیل ،امام دائود طائی ،فضیل بن عیاض ،ابراہیم بن ادہم ،بشربن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو ولیوں کی ملاقات
sulemansubhani نے Sunday، 14 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر198: دو ولیوں کی ملاقات حضرت سیدنا شعیب بن حرب علیہ رحمۃالرب سے منقول ہے :” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا سفیان بن سعید ثوری علیہ رحمۃ اللہ القوی کے ہمراہ ” کوفہ”سے” مصیصہ” حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کی زیارت کے لئے گیا۔ ہم نے ”مصیصہ” پہنچ کر حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فقراء ومساکین کا رُتبہ
sulemansubhani نے Saturday، 23 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر157: فقراء ومساکین کارُتبہ حضرت سیدنا ابراہیم بن بشارخراسانی قدّس سرہ الربانی سے مروی ہے، ایک مرتبہ مَیں ، حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم ، ابو یوسف غسولی اور ابوعبداللہ سنجاری رحمہم اللہ تعالیٰ کے ساتھ اسکندریہ کی طرف روانہ ہوا۔ جب ہم اردن کی نہر کے قریب پہنچے توآرام کی خاطر بیٹھ گئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رزق کی برکت سے محروم کون
sulemansubhani نے Wednesday، 20 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر 155: رزق کی برکت سے محروم کون…..؟ حضرت ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم فرماتے ہیں،ایک مرتبہ میں اسکندریہ کے ایک شخص سے ملا جسے اسلم بن زید اَلجھنی کہا جاتاتھا ۔ و ہ مجھ سے کہنے لگا :”اے نوجوان ! تم کون ہو؟” میں نے کہا:” میں خراسان کا رہنے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر148: ”کامل بھروسہ” ہوتو جنگل میں بھی” رزق” مل جاتاہے حضرت سیدنا ابو ابراہیم یمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ ہم چند رفقاء حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کی ہمراہی میں سمندرکے قریب ایک وادی کی طر ف گئے۔ ہم سمندر کے کنارے کنارے چل رہے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیوار سے کجھوریں نکل پڑیں
sulemansubhani نے Friday، 21 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر115: دیوار سے کجھوریں نکل پڑیں حضرت سیدنا یوسف بن حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے: ”ایک دفعہ حضرت سیدنا ذوالنون مصری علیہ رحمۃ اللہ القوی محفل میں جلوہ گر تھے۔ آس پاس معتقدین و محبّین کا ہجوم تھا۔ اس بابرکت محفل میں اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کا ذکرِ خیر ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com