sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر289: نصیحت آموز باتیں ابوالعباس ولید بن مسلم سے منقول ہے، کسی خلیفہ نے لوگوں کو اس طر ح نصیحت کی: ” اے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بندو! بقدرِ اِسْتِطَاعَت(یعنی جتنا تم سے ہو سکے) اللہ عَزَّوَجَلَّ سے ڈرو! ان لوگوں کی طر ح ہوجاؤ جو سستی وغفلت کا شکار تھے پھر بیدار ہوگئے اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر288: سارا گھرانہ مسلمان ہوگیا حضر تِ سیِّدُنا احمد بن عطاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں: ”مجھے حضرت ابو صالح عبداللہ بن صالح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بتایا کہ ابومحفوظ حضرتِ سیِّدُنا مَعْرُوف کَرْخِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو بچپن سے اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ میں چن لیا گیا تھا۔ آپ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر287: حق پر قائم رہنے کا انعام حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن حسین بن دِیْزِیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ جن دنوں خلقِ قرآن کا مسئلہ زوروں پر تھا۔ علماء کرام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم کو سخت اذیتوں کا سامنا تھا، ظالم خلیفہ ہر اس شخص کو سخت سزا دے رہا تھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر285: قرآن سُن کر روح نکل گئی حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر شِیْرَازِی علیہ رحمۃ اللہ الہادی سے منقول ہے کہ مکۂ مکرمہ زَادَ ھَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا سے واپسی پر میں کئی دن عراق کے غیر آباد ویران جنگلوں میں پھرتا رہا۔ مجھے کوئی شخص نظر نہ آیا جس کی رَفاقت اختیار کرتا۔ کافی دنوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر284: امام کسائی کی علمی مہارت حضرتِ سیِّدُنا ابو حاتم سَہْل بن محمد سِجِسْتَانِی قُدِّ سَ سِرُّہُ الرَّبَّانِی فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ کو فہ کی ایک ایسی شخصیت کو ہم پر عامل(یعنی گورنر) مقررکیا گیا کہ بصرہ کے سرکاری عہدے داروں میں اس سے زیادہ ذہین اور قابل شخص میں نے کبھی نہ دیکھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر283: ایک کنیز کا عارِفانہ کلام حضرتِ سیِّدُنا جَعْفَرخُلْدی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ میں نے حضرت سیِّدُنا جنید بغدادی علیہ رحمۃ اللہ الہادی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ میں اکیلا ہی سفرِ حج پر روانہ ہوا ، منزلوں پر منزلیں طے کر تا حرم شریف کی مشکبار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 19 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر282: شیطان میرا خادم ہے حضرتِ سیِّدُنا ایوب حَمَّال علیہ رحمۃ اللہ الغفّار سے منقول ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک مُتَوَکِّل( مُ .تَ. وَکْ. کِ. لْ) نوجوان رہتا تھا۔وہ عبادت وریاضت اور تَوَکُّل ( تَ. وَ کْ.کُ. لْ ) کے معاملے میں بہت مشہور تھا ۔ لوگو ں سے کوئی چیز نہ لیتا۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 16 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر281: قناعت پسند صوفی حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمدبَزَّاز علیہ رحمۃ اللہ الغفّار فرماتے ہیں:”ایک مرتبہ عاشورہ کی رات میں ایک مسافر خانے میں داخل ہوا تو وہاں ایک درویش جَو کی روٹی نمک کے ساتھ کھا رہا تھا۔ اس کی یہ حالت دیکھ کر میں تڑپ اٹھا۔ میرے پاس اس وقت ایک ہزار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر280: شاہی مال کاوبال حضرتِ سیِّدُنابِشْربن حارِث علیہ رحمۃ اللہ الوارث سے منقول ہے کہ حضرتِ سیِّدُناابو جَعْفَررَازِی علیہ رحمۃ اللہ الہادی اور حضرتِ سیِّدُناسُفْیَان ثَوْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی اور دونوں مشترکہ کاروبارکرتے اور ایک دوسرے کا بہت ادب واحترام کرتے ۔حضرتِ سیِّدُناابو جَعْفَر رَازِی علیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر279: احکامِ شریعت کی پابندی قاضی ابوطاہر محمدبن احمد بن عبداللہ بن نَصْر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں:” مجھے یہ خبر پہنچی کہ”جس علاقے میں حضرت ابوحَازِم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم قاضی تھے ، وہاں کے دو شخص آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پاس اپنے جھگڑے کا فیصلہ کروانے آئے ، ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »