انصاف پسند چیف جَسْٹِس
sulemansubhani نے Saturday، 7 March 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر277: انصاف پسند چیف جَسْٹِس حضرتِ سیِّدُناحَبِیب زَارِع رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ ہم عہد ِ شباب میں قاضی ابوحَازِم عبدالحمیدبن عبدالعزیز علیہ رحمۃ اللہ القدیر کے ساتھ رہا کرتے تھے۔ عہدۂ قضاء سے پہلے بھی ہم انہیں قاضی گمان کیا کرتے اس لئے لڑائی جھگڑوں کے فیصلے انہیں سے کرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انوکھا مسافر
sulemansubhani نے Sunday، 9 February 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر276: انوکھا مسافر حضرتِ سیِّدُنا مَعْرُوْف کَرْخِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ دورانِ سفر ایک وادی میں میری ملاقات ایک ایسے اجنبی سے ہوئی جو بالکل تنہاتھا۔پہنے ہوئے لباس کے علاوہ اس کے پاس کوئی چیز نہ تھی۔ میں نے اسے سلام کیا ، اس نے سلام کا جواب دیا، میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فقراء کے تین کامیاب طبقے
sulemansubhani نے Sunday، 26 January 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر275: فقراء کے تین کامیاب طبقے حضرتِ سیِّدُناعباس بن دِہْقَان علیہ رحمۃ اللہ الحنَّان کہتے ہیں کہ ”مجھے حضرتِ سیِّدُنا احمد بن زَیَّات رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بتایا : ”ایک مرتبہ میں حضرتِ سیِّدُنا بِشْر بن حارِث حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی بارگاہ میں حاضر تھا ۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آسمانی زنجیر
sulemansubhani نے Saturday، 11 January 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر274: آسمانی زنجیر حضرتِ سیِّدُنا حُذَیْفَہ بن قَتَادَہ مَرْعَشِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے: ” ہمارا بحری جہاز جھومتا ہوا سوئے منزل چلا جا رہا تھا۔ مسافروں کی نظریں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بنائی ہوئی اشیاء کو دیکھ رہی تھیں، سمندر کا سُکوت ماحول کو سوگوار بنا رہا تھا ۔ اچانک تندوتیز ہواؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باجماعت نماز کی فضیلت
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر273: باجماعت نماز کی فضیلت حضرتِ سیِّدُنا عبید اللہ بن عمرقَوَارِیْرِی علیہ رحمۃ اللہ الغنی فرماتے ہیں:” میں نے ہمیشہ عشاء کی نماز با جماعت اداکی، مگر افسوس! ایک مرتبہ میری عشاء کی جماعت فوت ہوگئی۔ اس کاسبب یہ ہواکہ میرے ہاں ایک مہمان آیا،میں اس کی خاطر مُدَارَات (مہمان نوازی) میں لگا رہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیٹے کا قاتل آزاد کردیا
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر272: بیٹے کا قاتل آزاد کردیا حضرتِ سیِّدُنا ابوعَمْرو بن عَلَاء اور حضرتِ سیِّدُنا سُفْیَان بن عَلَاء رحمہما اللہ تعالیٰ سے منقول ہے کہ ایک مرتبہ حضرتِ سیِّدُنا اَحْنَف بن قَیْس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے پوچھا گیا:” آپ نے حِلم وبرد باری کہاں سے سیکھی ”؟ فرمایا :” حضرتِ سیِّدُنا قَیْس بن عاصم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درسِ زہد و توکُّل
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر271: درسِ زہد وتوکُّل حضرتِ سیِّدُنا احمد بن حَوَارِی علیہ رحمۃ اللہ الباری فرماتے ہیں: میں نے حضرتِ سیِّدُنا ابو سلمان علیہ رحمۃ الرحمن کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ میں ”لُکَام” کے پہاڑوں میں گیا،وہاں ایک نوجوان اپنے پروردگارعَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں اس طرح مناجات کر رہا تھا :” اے میرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک عبادت گزار خادمہ
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر270: ایک عبادت گزار خادمہ بصرہ کے قاضی عبید اللہ بن حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ ” میرے پاس ایک حسین وجمیل عجمی لونڈی تھی ، اس کے حُسن وجمال نے مجھے حیرت میں ڈال رکھا تھا۔ ایک رات وہ سورہی تھی۔ جب رات گئے میری آنکھ کھلی تو اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مامون کی ذَہانت
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر269: مامون کی ذَہانت حضرت عبداللہ بن محمود فرماتے ہیں: میں نے قاضی یحیی بن اَکْثَمْ کو یہ کہتے ہوئے سنا : ”میں نے مامون الرشید سے زیادہ فہیم و تجربہ کار شخص کوئی نہیں دیکھا ۔ ایک رات میں مامون الرشید کے ساتھ احادیث اور دیگر مسائل کاتکرار کر رہا تھا۔ اس پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عجیب وغریب واقعہ
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر268: عجیب وغریب واقعہ علا مہ وَاقِدِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے، ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا امیر مُعَاوِیَہ بن ا بو سُفْیَان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے قبیلہ ”جُرْہُمِی”کے ایک شخص سے فرمایا :” اگر تم نے اپنی زندگی میں کوئی عجیب وغریب بات دیکھی ہو تو اس کے متعلق کچھ بتاؤ۔’اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com