خانوادۂ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ۔۔اپنے اجدادِ کرام کے نقشِ قدم پر
sulemansubhani نے Thursday، 10 June 2021 کو شائع کیا.
خانوادۂ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ۔۔اپنے اجدادِ کرام کے نقشِ قدم پر حضرت مولانا محمّد اختر رضا مصباحی -رحمہ اللہ تعالی- کے وصال کی خبر جیسے ہی خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے چشم و چراغ، پیر طریقت، رفیق ملت حضرت سید نجیب حیدر میاں -أطال اللہ تعالیٰ عمره- کو پہنچی، حضرت نے فوراً ہی اس ناچیز کو […]