اقسا م خبر با عتبار نقل سلسلۂ سند کے اعتبار سے ہم تک پہونچنے والی احادیث کی دو قسمیں ہیں۔ متواتر  غیر متواتر تعریف:۔ جس حدیث کے راوی ہر طبقہ میں اتنے ہوں کہ ان کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا محال عقلی بھی ہو اور عادی بھی ، نیز مضمون حدیث حسیات سے متعلق ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »