رات میں ایک گھڑی علم کا درس تمام رات بیداری سے افضل ہے
sulemansubhani نے Monday، 17 December 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :247 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رات میں ایک گھڑی علم کا درس تمام رات بیداری سے افضل ہے ۱؎ (دارمی) شرح ۱؎ ایسے ہی دن میں کچھ دیرعلم کا مشغلہ تمام دن کی عبادت سے افضل ہے۔عبادت سے نفلی عبادات مراد ہیں یہ مطلب نہیں […]