أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡ قَالَ يُوۡسُفُ لِاَبِيۡهِ يٰۤاَبَتِ اِنِّىۡ رَاَيۡتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوۡكَبًا وَّالشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ رَاَيۡتُهُمۡ لِىۡ سٰجِدِيۡنَ‏ ۞ ترجمہ: جب یوسف نے اپنے والد سے کہا : اے میرے ابا ! بیشک میں نے گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو دیکھا میں نے دیکھا وہ مجھ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوتاہی صرف بیداری میں
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :567 روایت ہے حضرت ابوقتادہ سے فرماتے ہیں فرمایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سوجانے میں کوتاہی(قصور)نہیں کوتاہی صرف بیداری میں ہے ۱؎ تو جب کوئی نمازبھول جائے یا اس سے غافل ہوکرسوجائے جب یاد آئے تو پڑھ لے چونکہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ میری یاد کے وقت نماز قائم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :247 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رات میں ایک گھڑی علم کا درس تمام رات بیداری سے افضل ہے ۱؎ (دارمی) شرح ۱؎ ایسے ہی دن میں کچھ دیرعلم کا مشغلہ تمام دن کی عبادت سے افضل ہے۔عبادت سے نفلی عبادات مراد ہیں یہ مطلب نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com