دعاء عاشورہ ــ خلاصۂ تحقیق
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2026 کو شائع کیا.
دعاء عاشورہ ــ خلاصۂ تحقیق ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایک سال تک زندگی کا بیمہ ـ یا ـ دعاء عاشورہ کے نام سے وائرل دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں ۔ زیادہ سے زیادہ اس کا تعلق بزرگانِ دین کے مجربات سے ہوسکتا ہے؛ لہذا اسے وظیفہ و دعاء کے طور پر پڑھ سکتے ہیں۔ مگر ساتھ ہی […]