حکایت نمبر69: دھوکے باز دُلہن حضرت سیدنا ابو صالح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی نے حضرت سیدنا عمر بن عبد العزیز علیہ رحمۃاللہ المجید کویہ نصیحت آموز خط لکھا: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ؕ امَّا بَعد:اے امیر المؤمنین (علیہ رحمۃ اللہ المبین) !جان لیجئے کہ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »