کارٹون دیکھنے کے نقصانات (ذوالقرنین عطاری مدنی) جاذب نے اسکول سے آتے ہی بیگ ایک طرف پھینکا ، جوتے اتارے،کمرے میں گیا اور ٹی وی چلا کر کارٹون دیکھنا شروع کر دیئے۔امی جان نے آوازدی:جاذب بیٹا! پہلے یونیفارم اتار کر دوسرے کپڑے پہن لو اور ہاتھ دھو کر کھانا کھاؤ اس کے بعد کارٹون دیکھنا۔جاذب […]

مکمل تحریر پڑھیے »