“رد انجینئر مرزا فسادی
sulemansubhani نے Thursday، 20 August 2020 کو شائع کیا.
“رد انجینئر مرزا فسادی از قلم حسیب احمد مجددی” (20/8/2020) اساعتراضکےدوحصے ہیں۔ 1۔پہلے وما ینطق عن الھوی کے احادیث پر منطبق ہونے اور حدیث کے وحی ہونے پر دلائل دیتے ہیں: 1۔پہلے تو جاننا چاہئے وما ینطق عن الھوی میں “ما” عموم کا فائدہ دے رہا ہے۔جس سے صرف قرآن نہیں بلکہ رسول اللہ کی […]