یہ نماز تمہاری نفل ہوجائے گی
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 379 روایت ہے حضرت یزید ابن عامر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نماز میں تھے میں بیٹھ گیا اور ان کے ساتھ نماز میں شامل نہ ہوا ۱؎ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے میں بیٹھا ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 377 روایت ہے حضرت بسر ابن محجن سے وہ اپنے والد سے راوی کہ وہ ایک مجلس میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ نماز کی اذان ہوئی ۱؎ تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے نماز پڑھی اور واپس ہوئے محجن اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جماعت کی نیت و کوشش کی تو
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 369 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وضو کرے تو اچھا کرے پھر چلے لوگوں کو پائے کہ نماز پڑھ چکے،اﷲ اسے اس کی طرح ثواب دے گا جس نے نماز باجماعت پڑھی،یہ ان کے ثواب سے کچھ کم نہ کرے گا ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چالیس دن باجماعت نماز
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 368 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اﷲ کے لیئے چالیس دن باجماعت نماز پڑھے کہ پہلی تکبیر پاتا رہے تو اس کے لیئے دو پروانے لکھے جائیں گے ایک پروانہ آگ سے آزادی کا دوسرا نفاق سے آزادی کا ۱؎ (ترمذی) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع پالیا رکعت پالی
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 367 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم نماز کو آؤ اور ہم سجدے میں ہوں تو تم بھی سجدہ کرلو اور اسے کچھ شمار نہ کرو ۱؎ اور جس نے رکوع پالیا اس نے رکعت پالی ۲؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی سجدہ ملنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جیسا امام کررہا ہے وہی خود کرے
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 366 روایت ہے حضرت علی اور معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہما سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی نماز کو آئے اور امام کسی حالت میں ہو تو جیسا امام کررہا ہے وہی خود کرے ۱؎(ترمذی)اور فرمایا کہ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 365 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھالیتا ہے وہ اس سے نہیں ڈرتا کہ اﷲ اس کا سر گدھے کا سا کردے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر ہے کسی کی تاویل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 363 روایت ہے حضرت انس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے تو آپ کی دائیں کروٹ چھل گئی ۱؎ پھر آپ نے کوئی نماز بیٹھ کر پڑھی تو ہم نے بھی آپ کے پیچھے بیٹھ کر ہی پڑھی جب فارغ ہوئے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام سے جلدی نہ کرو
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 362 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام سے جلدی نہ کرو جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو اور جب وہ کہے وَلَاالضَّآلِّیْنَ تو تم کہو آمین ۱؎ اور جب رکوع کرے تم رکوع کرو اور جب کہے سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام سے آگے نہ بڑھو
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 361 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی جب نماز پوری ہوئی تو ہم پر اپنے چہرے سے متوجہ ہوئے فرمایا اے لوگو ! میں تمہارا امام ہوں لہذا رکوع سجدے قیام اور فراغت میں مجھے سے آگے نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com