عصر سے پہلے دو رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 396 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی چار کبھی دو لہذا یہ حدیث گزشتہ کے خلاف نہیں اسی لیئے امام اعظم فرماتے ہیں نمازی کو اختیار ہے کہ عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر سے پہلے
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 395 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے جن کے درمیان مقرب فرشتوں اور ان کے مطیع مسلمانوں اور مومنوں پر سلام سے فاصلہ کرتے تھے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ ظاہر ہے کہ درمیان کے سلام سے نماز کا سلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر سے پہلے چار رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 394 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ اس شخص پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ دو سلاموں سے یا ایک سلام سے یہ سنتیں غیرمؤکدہ ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چار رکعتیں جن کے بیچ میں سلام نہ ہو
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 392 روایت ہے حضرت ابو ایوب انصاری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ظہر کے پہلے چار رکعتیں جن کے بیچ میں سلام نہ ہو ان کے لیئے آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۱؎ (ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آسمان کے دروازے کھلنے سے مراد بارگاہِ الٰہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر سے پہلے چار رکعت اور بعد چار رکعت
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 391 روایت ہے حضرت ام حبیبہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو ظہر سے پہلے چار رکعتوں پر اور اس کے بعد چار رکعتوں پر پابندی کرے ۱؎ اﷲ اسے آگ پر حرام کردے گا۲؎ (احمد ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 390 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو تم میں جمعہ کے بعد نماز پڑھے تو چار سنتیں پڑھ لے(مسلم)اور اس کی دوسری روایت میں ہے فرمایا جب کوئی تم میں جمعہ پڑھے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھ لے ۱؎ شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 388 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہیں ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ یعنی سنت فجر مال و اولاد اور تمام دنیاوی سامان سے پیاری ہونا چاہیںے اور دیگر سنتوں و مستحبات سے افضل ہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


دو رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 384 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں ظہر سے پہلے ۱؎ اور دو رکعتیں اس کے بعد دو رکعتیں مغرب کے بعد گھر میں اور دو رکعتیں عشاء کے بعد گھر میں پڑھیں ۲؎ فرماتے ہیں کہ مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھا کرے
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

باب السنن وفضائلھا سنتوں اور ان کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یہاں وہ سنتیں مراد ہیں جو دن رات میں فرض نماز کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں مؤکدہ ہو یا غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کو روایت بھی کہا جاتا ہے۔(لمعات)خیال رہے کہ سنت،نفل تطوع،مندوب،مستحب،مرغب،حسن یہ تمام الفاظ ہم معنی ہیں جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک دن میں ایک نماز دوبارہ نہ پڑھو
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 381 روایت ہے حضرت سلیمان مولیٰ میمونہ سے ۱؎ فرماتے ہیں مقام بلاط میں حضرت ابن عمر کے پاس گئے لوگ نماز پڑھ رہے تھے۲؎ میں نے عرض کیا کہ کیا آپ ان کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے۳؎ فرمایا میں پڑھ چکا ہوں اور میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com