حکایت نمبر161: روزِ جزاء کا خوف حضرت سیدناعبدالوھاب بن عبداللہ بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، آپ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ! نیکی کریں جنت پائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »