جو اشراق کی دو رکعتوں پر پابندی کرے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 550 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اشراق کی دو رکعتوں پر پابندی کرے تو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر جھاگ جتنے ہوں ۱؎(احمد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہاں بھی ضحٰی سے مراد اشراق کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین رکعتوں میں سلام پھیردیا
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 245 روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر پڑھی اور تین رکعتوں میں سلام پھیردیا پھر اپنے گھر تشریف لے گئے ان کی خدمت میں ا یک صاحب حاضر ہوئے جنہیں خرباق کہا جاتا تھا ان کے ہاتھوں میں کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدھا کھڑا ہوگیا تو نہ بیٹھے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 244 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب امام دو رکعتوں میں کھڑا ہوجائے تو اگر سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آجائے تو بیٹھ جائے ۱؎ اور اگر سیدھا کھڑا ہوگیا تو نہ بیٹھے اور سہو کے دو سجدے کرلے۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر بیٹھے کھڑے ہوگئے
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 242 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن بحینہ سے ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو ظہر پڑھائی تو پہلی دو رکعتوں میں بغیر بیٹھے کھڑے ہوگئے لوگ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوگئے ۲؎ حتی کہ جب نماز پوری کی اور لوگوں نے سلام کا انتظار کیا تو آپ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com