فَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمۡ يَنۡظُرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 19
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمۡ يَنۡظُرُوۡنَ ۞ ترجمہ: وہ صرف ایک زور دار جھڑک ہوگی پھر وہ یکایک دیکھنے لگیں گے زجرۃ کا معنی الصّٰفّٰت : ١٩ میں زجرۃ کا لفظ ہے ‘ اس کا معنی جھڑکنا ہے ‘ جیسے بکریوں اور اونٹوں کو ہنکاتے […]