زنا بالجبر میں DNAٹیسٹ کو بطورِ شھادت قبول کرنے نہ کرنے کی بحث تحریر: مفتی محمد ابراھیم القادری حفظہ اللہ عزوجل پسِ منظر: وزارتِ مذھبی امور نے اپنے ایک مراسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل سے استدعا کی کہ وزارتِ مذھبی امور میں استفسارات موصول ہورہے ہیں جن میں یہ تجویز برائے غور پیش کی جاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »