سبز عمامہ شریف کا جواز
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
پیشِ لفظ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم! سبز عمامہ ہو یا سفید، نفس سنت پر عمل اور اس کااجر و ثواب (من حیث السنۃ) برابر ملے گا، اگرچہ افضل واعلیٰ عمامہ سفید ہی ہے۔ یہ ایک علیحدہ حیثیت ہے جسے نفس سنت عمامہ سے تعلق نہیں افضلیت عمامہ سے تعلق ہے، […]