سرسیداحمد خان کون تھے؟ ھمیں اس بات سے غرض نہیں البتہ وہ کیا کہہ گئے ھمیں اس سے ضرور غرض ھے . فیس بک پر سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ ھم کسی شخصیت کا تصور ذھن و قلوب میں چسپاں کرکے اسکے ھر منفی و مثبت انداز کو سراہنا شروع کردیتے ھیں حالانکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »