دیوبندیوں کی امام بیہقی شافعی علیہ الرحمہ پر جسارتیں
sulemansubhani نے Monday، 7 January 2019 کو شائع کیا.
دیوبندیوں کی امام بیہقی شافعی علیہ الرحمہ پر جسارتیں حبیب اللہ ڈیروی دیوبندی (جو تحریفیوں کا بادشاہ سرفراز دیوبندی کا شاگرد ہے) امام بیہقی شافعی علیہ الرحمہ پر ایسے جسارت کرتا ہے: 1-حضرت بیہقی نے جان بوجھ کر یہ جھوٹی روایت اپنے مذہب کو سہارا دینے کے لیے ذکر کی۔..الخ [توضیح الکلام پر ایک نظر […]