104۔ شہادت کا رتبہ کیسے ملے وظیفہ: حضرت معقل بن یسار  سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظمﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح کو تین مرتبہ یہ پڑھے: اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ پھر سورہ حشر کی آخری تین آیتیں ایک مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس پر ستر ہزار فرشتے مقرّر کردیتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »