ضیاء النبی : سلطنتِ رومہ
sulemansubhani نے Saturday، 21 November 2026 کو شائع کیا.
سلطنتِ رومہ رومہ کے محلِ وقوع نے اس کی اہمیت میں بڑا اضافہ کردیا تھا، یہ شہر سات پہاڑیوں کے اس مقام پر آباد ہوا تھا جہاں دریائے ٹائبر پر پل بنایا گیا تھا طبعی طور پر دفاعی نقطہ نظر سے بہت مستحکم تھا اس میں باآسانی قلعہ بندیاں کی جاسکتی تھیں اور دشمن کی […]