مردے سے سوال و جواب
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.
مردے سے سوال و جواب عقیدہ: منکر نکیر یہ دو فرشتے ہیں،جو مردہ سے بڑی کڑک آوازمیںسختی سے جھڑکتے ہوئے تین سوالات کر تے ہیں(۱) مَنْ رَّبُّکَ؟ یعنی تیرا رب کون ہے (۲)مَا دِیْنُکَ؟ یعنی تیرا دین کیا ہے (۳)مَا کُنْتَ تَقُوْلُ فِیْ شَا نِ ھٰذَا الرَّجُلِ؟ یعنی ان کے بارے میںتو کیا کہتاتھا؟ مردہ […]