اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ سورۃ نمبر 110 النصر آیت نمبر 1
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔ اور آپ لوگوں کو دیکھیں کہ وہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں۔ سو […]