وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 1
sulemansubhani نے Saturday، 1 November 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ ۞ ترجمہ: اور رات کی قسم جب وہ ( دن کو) چھپالے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور رات کی قسم جب وہ ( دن کو) چھپالے۔ اور دن کی ( قسم) جب وہ روشن ہو۔ اور اس ذات کی ( […]