أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک مجرمین ( دنیا میں) مؤمنوں پر ہنستے تھے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک مجرمین ( دنیا میں) مؤمنوں پر ہنستے تھے۔ اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »