سُترہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
باب السترۃ سُترہ کا بیان(آڑ) ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ سترہ سُترٌ سے بنا ہے،بمعنی ڈھانپنا۔سترہ کے لغوی معنی ہیں چھپانے والی چیز یعنی آڑ۔شریعت میں سترہ وہ چیز ہے جو نمازی اپنے سامنے رکھے تاکہ اس سترہ کے پیچھے سے لوگ گزرسکیں ، اس کی لمبائی کم از کم ایک ہاتھ(۲/۱ ۱ فٹ)اور […]