چار عظیم نعمتیں
sulemansubhani نے Friday، 28 December 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر121: چار عظیم نعمتیں حضرت سیدناسالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا ذوالنون مصری علیہ رحمۃ اللہ القوی کے ساتھ ”لبنان” کے پہاڑو ں میں سفر پر تھا۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ایک مقام پر پہنچ کر مجھ سے فرمایا:” اے سالم !جب تک میں واپس نہ […]