حکایت نمبر38: خوفِ خداعزوجل کے سبب اپنی آنکھ نکال دی حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے مروی ہے، ایک مرتبہ حضرت سیدنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام بہت سے لوگوں کو لے کر بارش کی دعا کرنے چلے ، وحی نازل ہوئی کہ” جب تک تمہارے ساتھ گناہگار لوگ موجودہیں بارش نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »